نیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو 21 جون کو پھر طلب کرلیا

نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا

—فائل فوٹو

تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا۔


تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا جس میں کہا گیا کہ چئیرمین تحریک انصاف توشہ خانہ سے ملنے والے تمام تحائف اور جو تحائف فروخت کیے ان کی تفصیلات لیکر آئیں۔

نیب راولپنڈی کی طرف سے نوٹس زمان پارک پہنچا دیا گیا۔
Load Next Story