شام میں ایرانی فوج نہیںڈرون کاکامیاب تجربہ کرلیاایران

صیہونی حکام فوجی دھمکیوں سے سیاسی دبائوڈالناچاہتے ہیں،جنرل محمد علی


September 17, 2012
صیہونی حکام فوجی دھمکیوں سے سیاسی دبائوڈالناچاہتے ہیں،جنرل محمد علی۔ فوٹو فائل

سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ شام میں ایران کی فوجیں نہیں ہیں۔

اتوارکو جنرل محمد علی جعفری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صیہونی حکام فوجی دھمکیوں سے ایران پر سیاسی دبائوڈالنا چاہتے ہیں۔ سپاہ پاسداران نے میزائل ٹیکنالوجی میں کافی پیشرفت کی ہے انھوں نے کہا کہ ایران کے ایئرڈیفنس سسٹم کی جدیدکاری کی گئی ہے اور نئے ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کیاگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |