جنوبی کوریا کی صدر نے بحری جہاز حادثے کے سانحے پر عوام سے معافی مانگ لی

16 اپریل کوہونے والے حادثے میں302افرادہلاک ہوگئے تھے۔


APP April 30, 2014
16 اپریل کوہونے والے حادثے میں302افرادہلاک ہوگئے تھے۔ فوٹو : فائل

جنوبی کوریاکی صدرپارک گیون ہائے نے بحری جہازکے حادثے پرعوام سے معافی مانگ لی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر نے اپنے پیغام میں مرنے والے افرادکے لواحقین سے گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیا۔16 اپریل کوہونے والے حادثے میں302افرادہلاک ہوگئے تھے۔ کابینہ میں دیاگیاان کاایک بیان سرکاری ٹی وی پرنشرکیاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں