کراچی میں غیر قانونی روڈ کٹنگ پر اعتراض کرنے پر گرفتار یوسی چئیرمین آفاق بیگ رہا
انھیں اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ نیہا شاہ کے حکم پر حراست میں لیا گیا
یوسی 3 گلبرگ ٹاؤن کے چئیرمین آفاق بیگ کو روڈ کٹنگ کے تنازع پر پولیس نے حراست میں لے لیا اور 8 گھنٹےحراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔
آفاق بیگ کے مطابق انھوں نے المحسن امام بارگاہ سے متصل روڈ کی غیر قانونی کٹنگ پر اعتراض اٹھایا تھا جس پر انہیں یوسف پلازہ پولیس نے حراست میں لیا۔
انھیں اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ نیہا شاہ کے حکم پر حراست میں لیا گیا۔ آفاق بیگ کے مطابق ان پر اسسٹنٹ کمشنر سے معافی مانگنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہاہے۔ آفاق بیگ کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے۔
[video width="640" height="368" mp4="https://www.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-17-at-10.49.11-am-1686983542.mp4"][/video]