خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت

سوئی ناردرن گیس کمپنی کو نئے کنویں سے گیس کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے


ویب ڈیسک June 17, 2023
خام تیل کی ریفائنری کو ترسیل شروع ہوگئی ہے، او جی ڈی سی:فوٹو:ایکسپریس نیوز

خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔

لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے۔سکیورٹی فورسز کے تعاون سے نئے کنویں سے گیس کی فراہمی شروع ہوگئی ہے جبکہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کو بھی نئے کنویں سے گیس کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔

[video width="600" height="332" mp4="https://c.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-17-at-2.41.40-pm-1687000729.mp4"][/video]

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق بیٹنی کنویں سے نکلنے والے خام آئل کی ریفائنری کو ترسیل کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔

oil and gas

 

oli and gas 2 گیس کے نئے ذخیرے سے یومیہ 13 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک گیس مل رہی ہے۔

[video width="600" height="332" mp4="https://c.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-17-at-2.38.37-pm-1687000725.mp4"][/video]

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |