ٹی20 بلاسٹ بریڈ کیورے کے شاندار کیچ پر شائقین کرکٹ حیران رہ گئے
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے کیورے نے ہیمپشائر کے خلاف ڈیبیو کیا
انگلش ٹی20 بلاسٹ میں سرے کے بریڈ کیورے نے شاندار کیچ سے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے کیورے نے ہیمپشائر کے خلاف ڈیبیو کیا، آخر میں حریف ٹیم کو 2 اوورز میں 23 رنز درکار تھے، بیٹر بینی ہاؤل نے ٹیمل ملز کی گیند کو مڈ وکٹ باؤنڈری کی جانب اچھالا، ان کی کوشش چھکا جڑنے کی تھی مگر درمیان میں بریڈ کیورے آگئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
انھوں نے باؤنڈری کے قریب تقریباً ہوا میں اڑتے ہوئے بائیں ہاتھ سے گیند کو نہ صرف تھاما بلکہ باؤنڈری کے اندر لینڈ کرنے میں بھی کامیاب رہے، ان کی اس کاوش کو انگلش ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے بھی ٹویٹر پر سراہا۔