خیبر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ 3اہلکار زخمی

پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے


ویب ڈیسک June 18, 2023
فوٹو: فائل

خیبر کے تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں