اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستانی ایتھلیٹس نے پریڈ میں غرارے زیب تن کیے


ویب ڈیسک June 18, 2023
پاکستانی ایتھلیٹس نے پریڈ میں غرارے زیب تن کیے (فوٹو: اسکرین شارٹ)

جرمنی میں منعقد ہونے والے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستانی خواتین خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز گیمز کیلئے پاکستانی ایتھلیٹس نے پریڈ میں غرارے زیب تن کیے جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

مزید پڑھیں: عالمی اسپیشل اولمپکس گیمز، پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کیلیے کمر کس لی، بھرپور پریکٹس

افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی ہیڈ آف ڈیلیگیشن رونق لاکھانی، اسپیشل اولمپک باکستان کی ایمبیسڈر ثروت گیلانی اور ایڈوائیزر یاسمین حیدربھی شریک تھیں۔





تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں