بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے

یہ رقم رول اوور سہولت کے تحت پاکستان کو فراہم کی جائے گی، ذرائع


INP June 20, 2023
یہ رقم رول اوور سہولت کے تحت پاکستان کو فراہم کی جائے گی، ذرائع۔ فوٹو: فائل

بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا کی طرف سے رقم کی منتقلی کے حوالے سے سوئفٹ کوڈ پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، یہ رقم رول اوور سہولت کے تحت پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول

واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جون کو بھی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |