بھرتیوں میں بدعنوانی کا کیس پرویز الہٰی کی ضمانت منظور
پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کا مقدمہ درج ہے
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
یہ بھی پڑھیں : پاناما اسکینڈل میں چوہدری پرویز الہٰی، مونس الہٰی کی کمپنیوں کا بھی انکشاف
واضح رہے کہ پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کا مقدمہ درج ہے۔