ایچ ای سی کا قائداعظم یونیورسٹی میں ہولی منانے کا نوٹس

ایچ ای سی کی تعلیمی اداروں کو ملکی تشخص ،مذہبی عقائد اور سماجی روایات کو برقرار رکھنے کی ہدایت


ویب ڈیسک June 21, 2023
ایچ ای سی کی تعلیمی اداروں کو ملکی تشخص ،مذہبی عقائد اور سماجی روایات کو برقرار رکھنے کی ہدایت

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات میں مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے نوٹس لے لیا۔

قائداعظم یونیورسٹی میں ہولی منانے کے تناظر میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات میں مختلف سرگرمیوں کا نوٹس لیا۔

ایچ ای سی نے تعلیمی اداروں کو ملکی تشخص ،مذہبی عقائد اور سماجی روایات کو برقرار رکھنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: قائداعظم یونیورسٹی؛ جھگڑوں میں ملوث 79 طلباء کا اخراج

ایچ ای سی نے کہا کہ کسی بھی غیر نصابی سرگرمی میں ملکی تشخص کو ترجیح دی جائے، پاکستان کے سماجی اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے سرگرمیوں کا انعقاد ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/AsadHussaini313/status/1669586709686677505

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں