’اے آئی‘ نے گرینڈ سلم میں لائن ججز کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا
ومبلڈن حکام کی جانب سے آنے والے سیزن کیلیے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا اعلان کردیا گیا
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے گرینڈ سلم میں لائن ججز کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا۔
ومبلڈن حکام کی جانب سے آنے والے سیزن کیلیے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا اعلان کردیا گیا، اس مقصد کیلیے معروف ٹیک کمپنی آئی بی ایم سے ڈیل بھی کرلی گئی، اس ٹیکنالوجی کی مدد سے گراس کورٹ ایونٹ میں جدت لائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: فرنچ اوپن، جوکووچ نے 23 واں گرینڈ سلم جیت لیا
دوسری جانب حکام کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ فی الحال لائن ججز کی اہمیت برقرار رہے گی۔