پشاور مقامی باکسر گھر کے باہر قتل


پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ فوٹو: فائل
پولیس کے مطابق دو ملزمان نے گھر کے باہر جہانزیب کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
اس سے قبل مقتول نے گزشتہ دنوں ملزمان کے گھر پر فائرنگ کی تھی۔
حکام کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔