آئی ایم ایف کے دباؤ پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی
بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالربھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہرنہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی جس پرعالمی ادارے نے اعتراض اٹھایاتھا
آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔ بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ مالی سال 24-2023ء کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور
ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے بھیجنے کی شرط عائد کی گئی تھی اور آئی ایم ایف نے اس ایمنسٹی اسکیم پر اعتراض اٹھایا تھا۔ایمنسٹی سکیم کا مقصد ملک میں ڈالر کی قلت پر قابو پانا تھا۔