روس سے خام تیل کا دوسرا بحری جہاز آج پاکستان پہنچے گا

آئل گارگو سے تیل کی منتقل کا عمل جلد شروع ہو جائے گا


INP June 27, 2023
آئل گارگو سے تیل کی منتقل کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔ فوٹو فائل

روس سے دوسرا بحری جہاز آج پاکستان پہنچ جائے گا۔

روس سے پاکستان آنے والے دوسرے بحری جہاز میں 56 ہزار ٹن خام تیل موجود ہے۔ آئل گارگو سے تیل کی منتقل کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل نہیں دیا، روس

واضح رہے 11 جون کو پہلا بحری جہازآیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں