بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری ہے

بوہری برادری نے نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی:فوٹو:فائل

بوہرہ برادری آج عیدالاضحی اپنے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے۔


کراچی کے علاقے صدر میں طاہری مسجد سمیت شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔

نماز کی ادائیگی کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔
Load Next Story