’مشن امپاسیبل 7‘ کیلئے ٹام کروز کا ہوش اڑا دینے والا خطرناک ترین اسٹنٹ

ڈائریکٹر کرسٹوفر میک کواری نے اس سین کو سینما کی تاریخ کا خطرناک ترین ایکشن اسٹنٹ قرار دیا ہے

فوٹو : یوٹیوب

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز 'مشن امپاسیبل' کا ساتواں پارٹ جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے جس کا شائقین کو بے تابی سے انتظار ہے۔

فلم کے مرکزی اداکار ٹام کروز نے فلم کے ایک خطرناک اسٹنٹ کی پس پردہ تفصیلات شیئر کی ہیں جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔

ڈائریکٹر کرسٹوفر میک کواری نے اس سین کو سینما کی تاریخ کا خطرناک ترین منظر قرار دیا ہے اور اسے اداکار نے بغیر اسٹنٹ مین خود ہی سرانجام دیا تھا۔
Load Next Story