ایف پی سی سی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ خوش کن قرار دیدیا

معاہدہ ملکی معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا، صدر ایف پی سی سی آئی

فوٹو: فائل

فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔


ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ایک بڑا تحفہ ہے، یہ معاہدہ ملکی معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ یقینی بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کے شکر گزار ہیں۔
Load Next Story