
عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن جمہوریہ داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد کا دورہ کیا اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
’روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پوتن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا pic.twitter.com/21PirpUh4n
— Independent Urdu (@indyurdu) June 29, 2023
اس موقع پر پوٹن نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کا اقدام اگر روس میں سرزد ہوتا تو سزا دی جاتی کیونکہ روس میں قرآن پاک کی بےحرمتی جرم ہے۔
واضح رہے کہ روسی صدر ولادمیر پوٹن نے یہ دورہ سویڈن میں پیش آئے واقعے کے اگلے دن کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔