
مشہور ویب سیریز میں پاکستانی اداکار دوسری جنگ عظیم کے دوران برٹش انڈین آرمی کے ایک بہادر اور مستقل مزاج فوجی افسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔
ٹریلر کی ابتداء میں وہ کسی شخص کو برٹش انڈین آرمی میں خوش آمدید کرتے ہیں جبکہ دوسرے سین میں وہ گولیوں اور بموں کے درمیان دوڑتے نظر آتے ہیں۔
احد رضا میر سیریز میں اگرچہ ایک معاون اداکار کا کردار نبھارہے ہیں لیکن وہ لیزلے مینول، جونا ہیور کنگ، جولیا براؤن اور زوفیا وچلیکز کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔
فلمی کاسٹ کے ذاتی تجربات اور جدوجہد کے ساتھ 'ورلڈ آن فائر' جنگ کے دوران انسانی قدر و قیمت کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔