توانائی بچت پلان سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی
غیرمعیاری بلب کی تیاری درآمد پر پابندی سے 23 ارب کا ریونیو ملے گا
تونائی بچت پلان سے قومی خزانے کو سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہو گی۔
وفاقی حکومت کی جانب اعلان کردہ تونائی بچت پلان سے 8 ہزار میگا واٹ بجلی اور قومی خزانے کو سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: تاجروں نے توانائی پلان پر عملدرآمد سے انکار کر دیا
دستاویزات کے مطابق غیر معیاری پنکھوں پر ڈیوٹی سے حکومت کو 15 ارب کا ٹیکس ملے گا۔ غیر معیاری بلب کی تیاری درآمد پر پابندی سے 23 ارب کا ریونیو ملے گا۔ ای بائیک سے 86 ارب، بلب کے بجائے ایل ای ڈی لائٹ استعمال سے 23 ارب کی بچت ہو گی۔
حکام کے مطابق مارکیٹیں 4 گھنٹے پہلے بند کرنے سے 62 ارب روپے، 20 فیصد اسٹاف کو ورک فرام ہوم کی اجازت سے 56 ارب کی بچت ہو گی۔