آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن ایشز سیریز سے باہر ہوگئے
نیتھن لیون دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے
آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن اَن فٹ ہونے کے باعث ایشز سیریز کے اگلے تینوں میچز سے باہر ہوگئے۔
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی الیون میں ٹوڈ مرفی کی شمولیت کا امکان ہے۔ تیسرا ٹیسٹ 6 جولائی سے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔
کپتان پیٹ کمنز نے بتایا ہے کہ نیتھن لیون دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے اور پنڈلی کی شدید تکلیف کے ساتھ انہوں نے دوسری اننگز میں بیٹنگ بھی کی۔
مزید پڑھیں: ایشز سیریز؛ لانگ روم میں شائقین کی عثمان سمیت آسٹریلوی کرکٹرز سے تکرار
واضح رہے کہ نیتھن لائن مسلسل 100ٹیسٹ میچ کھیلنے والے دنیا کے پہلے بولر ہیں۔