اجلاس میں پاکستان کے ساتھ طے پانے والے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے اور پروگرام کی منظوری دی جائے گی۔