پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں


طالب فریدی July 04, 2023
پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں

چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔

پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں۔

زمان چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا رہا اور اسے چند روز پہلے ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔

زمان اور سارہ انور کے رابطوں کی تصدیق بھی ہوگئی ۔ اس کی پرویز الٰہی کی مبینہ بیوی سارہ انور کے گھر 71 دفعہ موجودگی ثابت ہوئی ۔

ایف آئی اےنے زمان کے موبائل سے برآمد آڈیو فرانزک کے لیے بھجوا دیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔