آزاد خالصتان امریکا میں سکھ مظاہرین نے قونصل خانے میں آگ لگا دی
6 ماہ کے دوران دوسری بار بھارتی قونصل کا آگ لگائی گئی
امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھ مظاہرین نے بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی۔
آزاد خالصتان تحریک امریکا میں بھی زور پکڑ گئی۔ صرف 6 ماہ کے دوران سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگانے کا یہ دوسرا موقع ہے۔
رواں برس اپریل میں سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے بعد سے بھارت میں آزاد خالصتان تحریک سے وابستہ رہنما اور کارکنان متحرک ہوگئے اور دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔
فروری 2023 میں بھی آسٹریلیا کے شہر برسبین میں 60 ہزار سکھوں نے آزاد خالصتان کے حق میں ووٹ ڈالا تھا۔ مارچ 2023 میں لندن میں بھارتی ہائ کمیشن کی عمارت پر سکھ مظاہرین نے خالصتانی پرچم لہرایا تھا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ امریکی دورے پر بھی سکھ مظاہرین اور انسانی و صحافتی حقوق کی تنظیموں نے شدید مظاہرے کیے تھے۔