ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے

یہ میری زندگی کے سب سے اُداس ترین دن تھے، ریحام خان

(فائل فوٹو)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے دنوں کو زندگی کے اداس ترین دن قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان کی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کیا اور سوال کیا کہ یہ کب کی تصویر ہے؟

جس پر ریحام خان نے ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس وقت 18 سال کی تھیں اور یہ ان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن تھے۔
Load Next Story