پاکستان کا کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ

میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے

میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے، فوٹو : آئی ایس پی آر

پاکستان نے کروزمیزائل بابرکا کامیاب تجریہ کرلیا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر انتہائی نچلی پرواز سے 700 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے جبکہ میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے، کروز میزائل پاکستان کی عسکری قوت میں مزید اضافہ کا باعث ہے، صدرآصف زرداری ، وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے سائنس دانوں اور انجینئرز کوکامیاب تجربے پر مبارکباد پیش کی ۔
Load Next Story