
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ کی دوران سرکاری زخائر میں 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب 46 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
انہوں نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جبکہ 30 جون کو زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 9 ارب ،74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔