
کے ایم سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارش کے پیش نظر تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہے، برسات کے دوران تمام افسران اور اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔
مزید پڑھیں: کراچی میں مون سون سسٹم داخل، مختلف علاقوں میں بارش
نوٹی فکیشن کے مطابق بارش کے بعد صورتحال معمول تک آنے تک افسران ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔