سویڈن واقعے کے خلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا گیا

وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام شہروں میں احتجاجی ریلیاں، سرکاری و غیر سرکاری سطح پر سویڈن واقعے کی شدید مذمت

(فوٹو: فائل)

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا گیا، نماز جمعہ کے بعد شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکال کر گھناؤنے فعل کی مذمت کی گئ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد سویڈن میں ملعون شخص کے ہاتھوں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی۔

 
Load Next Story