دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کو حادثہ 5 افراد جاں بحق

متاثرہ سیاح کوئٹہ سے سیر کیلئے آئے تھے۔


ویب ڈیسک July 07, 2023
متاثرہ سیاح کوئٹہ سے سیر کیلئے آئے تھے۔ فوٹو:فائل

اسکردو میں دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کو خوف ناک حادثہ پیش آگیا۔

مسافر جیپ حادثے کے بعد نیچے ندی نالے میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

متاثرہ سیاح کوئٹہ سے سیر کیلئے آئے تھے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ سے لاشیں نکالنے میں مصروف ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں