فی الحال الزائیمر کا کوئی علاج نہیں تاہم ’لیقیمبی‘ بعض مریضوں میں بیماری کی شدت کم کرکے معیارِ حیات بہتر کرسکتی ہے