ایشز سیریز براڈ کے والد وارنر کی میم شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے
آئی سی سی کی بھی واقعہ کی مذمت
انگلش پیسر اسٹورٹ براڈ کے والد سابق انگلش کرکٹر اور ریفری کرس براڈ کو آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ ہیڈنگلے میں جاری ہے، جہاں ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا نے میزبان کے خلاف برتری حاصل کررکھی جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کو 251 رنز کا ہدف ملا ہے۔
سیریز کے دوران اسٹورٹ براڈ نے ایک بار پھر ڈیوڈ وارنر کو آؤٹ کیا اور ٹیسٹ میں مجموعی طور پر انہوں نے آسٹریلوی بلے باز کو 17ویں مرتبہ پویلین کی راہ دکھائی، جس کے بعد انکے والد کرس براڈ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک میم شیئر کی، جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ آئی سی سی نے بھی واقعہ کی مذمت کی۔
مزید پڑھیں: ایشز سیریز؛ آسٹریلوی اخبار کی تصویر پر اسٹوکس کا مزاحیہ ردعمل
میم وائرل ہونے پر اسٹورٹ براڈ کے والد نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی تاہم آئی سی سی نے کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا۔