
اداکار کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتاتے ہیں کہ خاتون کو 2002 کی فلم 'شرارت' میں ان کی اداکاری پسند نہیں آئی اسی لئے وہ آپے سے باہر ہوگئی تھیں۔
ابھیشیک بچن نے بتایا کہ اس خاتون نے انہیں فوری طور پر اداکاری چھوڑ دینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ وہ اپنے والد کا نام خراب کررہے ہیں۔
اداکار نے بتایا کہ جب وہ اپنی فلم 'بول بچن' کے پریمیئر کے بعد سینما سے باہر نکلے تو دس ہزار افراد ان کے منتظر تھے۔
انہوں مزید بتایا کہ لوگوں کی اس ہجوم کی تصویر انہوں نے اپنے والد کو بھیج دی اور لکھا کہ زندگی بہت عجیب ہے اور گردش میں رہتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔