تاریخی مسجد آیا صوفیا میں روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا ویڈیو وائرل
روسی سیاح آیا صوفیا میں ہونے والے درس بخاری کو سن کر اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوا
ترکیہ کی تاریخی مسجد ''آیا صوفیا'' کی سیاحت پر آئے روسی سیاح نے صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آیا صوفیا کے امام ایک روسی سیاح کو کلمہ پڑھا رہے ہیں۔ روسی سیاح کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوجاتا ہے اور اس کا نام احمد دنیز رکھا گیا۔
روسی سیاح جن کا اسلامی نام احمد دنیز رکھا گیا ہے۔ ترکیہ کی سیاحت پر آئے تھے اور جس وقت تاریخی مسجد آیا صوفیا کو دیکھنے پہنچے تھے وہاں جس وقت وہاں صحیح بخاری کا درس جاری تھا۔ روسی سیاح بھی با ادب ہوکر بیٹھ گئے اور درس سننے لگے۔
روسی سیاح نے بخاری کا درس سنا تو اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ روسی سیاح نے اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر امام مسجد نے کلمہ پڑھایا۔
روسی سیاح کے کلمہ پڑھ کر اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری بنی ہونے کا دل سے اقرار کیا۔
روسی سیاح کے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیو ترکیہ اردو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔