وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھیں


ویب ڈیسک July 13, 2023
—فائل فوٹو

وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق معاون خصوصی نعمان لنگڑیال نے بھی استعفی دے دیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھیں۔

ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نے استحکام پاکستان میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں