گورنر سندھ نے 9 ماہ کی تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کردی

جے ڈی سی کے روح رواں ظفرعباس نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا شکریہ ادا کیا


Staff Reporter July 14, 2023
فوٹو : فائل

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی اب تک کی تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کردی۔

کامران خان ٹیسوری نے 9 ماہ کی تنخواہ کے مساوی رقم کا چیک جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ اس رقم کو جے ڈی سی عوامی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرے۔

ظفر عباس نے گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ گورنر بننے سے پہلے بھی کامران خان ٹیسوری ہر مشکل گھڑی میں مدد کرتے رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں