سستی گاڑی خریدنے کچے کے علاقے میں گئے دو مغوی بازیاب
کوئی شہری سستی گاڑی کا شتہار دیکھ کر کچے کے علاقے میں نہ جائے، اپیل بازیاب مغوی
پولیس نے سستی گاڑی خریدنے کچے کے علاقے میں گئے دو مغوی شہریوں کو بازیاب کرالیا۔
سی پی اوسید خالد ہمد انی نے بازیاب مغویوں سے ملاقات کی اور انہیں بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی، دونوں شہری گوجرخان کے رہائشی اور آپس میں دوست ہیں، حافظ احسان اور نزاکت علی گاڑیوں کی خریدوفروخت کا کام کرتے ہیں۔
شہری ایک ماہ قبل سوشل میڈیا پر سستی گاڑی کا اشتہاری دیکھ کر کچے کے علاقہ میں پہنچے تھے، اغوا کار شہریوں کو محبوس رکھ کر لواحقین سے دو کروڑ روپے، آئی فونز، مہنگی گھڑیوں کا مطالبہ کرتے رہے۔
لواحقین کی جانب سے معاملہ کی اطلاع پر راولپنڈی پولیس اورسندھ پولیس کے کوآرڈنیشن سے مغویوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ بازیاب مغویوں کی اپیل کی کہ کوئی شہری سستی گاڑی کا شتہار دیکھ کر کچے کے علاقے میں نہ جائے۔