کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا


July 14, 2023
(فوٹو: فائل)

نیشنل الیکٹرانک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا ہے، جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے آئندہ ماہ فی یونٹ 1 روپے 44 پیسے اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں چار روپے سے زائد اضافہ

نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں