چوتھی جماعت کی طالبہ کی ریاضی کے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن

ریاضی کے اس ٹیسٹ میں پاکستان بھرسے 6451 طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔


ویب ڈیسک September 17, 2012
کینگرو کمیشن کی جانب سےحورین کوگولڈمیڈل اور 10 ہزارروپےنقد انعام دیا گیا. فوٹو فائل

KARACHI: چوتھی جماعت کی طالبہ نے ریاضی کےٹیسٹ میں پاکستان بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

کینگروکمیشن کے تحت ہونے والے ریاضی کے ٹیسٹ میں نجی اسکول کی طالبہ حورین فیصل نےکم سےکم وقت میں سب سےزیارہ سوالات حل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، کینگروکمیشن کی جانب سےحورین کوگولڈمیڈل اور 10 ہزارروپےنقدانعام دیاگیا، ریاضی کے اس ٹیسٹ میں پاکستان بھرسے 6451 طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں