پاکستان موسمیاتی تبدیلی زراعت فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب خرچ کرے گا آئی ایم ایف

پاکستان کو کئی قدرتی آفات کے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

پاکستان کو کئی قدرتی آفات کے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف۔ فوٹو: فائل

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے چیلنج کے سلسلے میں آئی ایم ایف نے کہاہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔


یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی مدد سے معیشت کی کایا پلٹ دیں گے، وزیراعظم کی ایم ڈی سے گفتگو

عالمی ادارے کے مطابق پاکستان کو کئی قدرتی آفات کے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف نے بتایا کہ حکومت پاکستان ایک ایکشن پلان پر کام کر رہی ہے، پلان کے تحت اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام سے پاکستان مدد لے گااور قدرتی آفات کے ممکنہ شکار کمزور شعبوں کا تحفظ فراہم کرے گا۔

 
Load Next Story