پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
اسٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا
وفاقی حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے قائم کردہ اسٹیئرنگ کمیٹی نے پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
اسٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کے پہلے ہوائی اڈے کے آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کیلیے پیرامیٹرز کے تعین بارے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پہلے اسلام آباد پھر لاہور اور کراچی ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرینگے، سعد رفیق
کمیٹی نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہوائی اڈوں کی آوٹ سورسنگ کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مسائل جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔