آسمانی بجلی کی کڑک نے خاتون کو 50 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیتوادی
میرا ارادہ اپنی انعامی رقم کو اپنے پوتے پوتیوں پر خرچ کرنے کا ہے، خاتون
شاپنگ اسٹور میں طوفان سے بچنے کیلئے پناہ لینے والی خاتون نے لاٹری ٹکٹ خریدا اور 50,000 ڈالرز کی انعامی رقم غیر متوقع طور پر اپنے نام کرلی۔
امریکی میڈیا کے مطابق لاٹری جیتنے کا حیران کُن واقعہ امریکی ریاست میسوری میں پیش آیا۔ خاتون نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ وہ ڈرائیونگ کر رہی تھیں جب قریب میں ہی آسمانی بجلی گری اور انہیں فوری طور پر نہ چاہتے ہوئے بھی تھوڑی دیر رُکنا پڑا۔
انہوں نے بتایا کہ سڑک پر دو بجلی کے بولٹ تھے جب بجلی گِری۔ میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ میں اس طوفان میں نہیں جانا چاہتی۔ طوفان تھم جانے کے انتظار تک خاتون نے قریبی اسٹور میں پناہ لی اور وہاں موجود پاور بال لاٹری ٹکٹوں میں سے ایک ٹکٹ خرید لیا۔
خاتون نے بتایا کہ اگلی صبح انہیں پتہ چلا کہ جو لاٹری انہوں نے لی تھی، اس میں 50,000 ڈالرز کا انعام نکل آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں تقریبا نہیں رکا،" فاتح نے کہا۔ "میں اس پر یقین نہیں کر سکتا۔ یہ دلچسپ ہے۔"
خاتون نے مزید کہا کہ وہ اپنی انعامی رقم اپنے پوتے پوتیوں پر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔