شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گیندا چوہدری

خواہش ہے کہ شادی کے بعد مکمل گھریلو زندگی بسر کروں،اسٹیج اداکارہ


INP May 04, 2014
خواہش ہے کہ شادی کے بعد مکمل گھریلو زندگی بسر کروں،اسٹیج اداکارہ۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے' شادی کے بعد ہمیشہ کے لیے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران ندا چوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا شادی کر کے ہمیشہ کے لیے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔ ان کا کہنا تھا میری بھی خواہش ہے کہ شادی کے بعد مکمل گھریلو زندگی بسر کروں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں