
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کو خیرباد کہہ کر امریکی فٹبال کلب انٹرمیامی میں شامل ہونے والے لیونل میسی کے اعزاز میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کو دنیا بھر میں 3.5 بلین (ساڑھے 3 ارب سے زائد) افراد نے براہ راست دیکھا، حالانکہ میسی کے سوشل میڈیا پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے کم فالوورز ہیں۔
قبل ازیں پرتگالی سپر اسٹار رونالڈو نے گزشتہ سیزن میں اچانک سعودی کلب النصر کو جوائن کرلیا تھا اور دنیا کے سب سے زیادہ معاوضے والے فٹبالر بننے کا اعزاز سمیٹا تھا تاہم انکی اس تقریب کو ( 3 ارب سے زائد) ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں: لیونل میسی کی فیملی کے ساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو وائرل
دوسری جانب میسی کی انٹرمیامی میں شمولیت کے بعد امریکہ میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اسپورٹس ٹیم بن گئی ہے جبکہ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد میں چھ گنا اضافہ ہوا ہے۔
Llegó nuestro 5️⃣ pic.twitter.com/cyvZAqX80g
— Inter Miami CF (@InterMiamiCF) July 17, 2023
Nuestro 1️⃣0️⃣ en casa pic.twitter.com/wMLCFfp85I
— Inter Miami CF (@InterMiamiCF) July 17, 2023
Bienvenido a nuestra familia💗🖤 pic.twitter.com/k7VOSGo1lv
— Inter Miami CF (@InterMiamiCF) July 17, 2023
🥇 | A apresentação de Lionel Messi no Inter Miami detém o recorde de mais visualizações em todo o mundo com 3,5 bilhões de visualizações, superando apresentação de Cristiano Ronaldo no Al-Nasr com 3 bilhões de visualizações em todo o mundo.#InterMiamiCF #Messi𓃵 pic.twitter.com/LwaDa02OKq
— Inter Miami Zone (@InterMiamiZone) July 17, 2023
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔