گال ٹیسٹ سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سینچری کرنیوالے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
انہوں نے 352 گیندوں کا سامنا کیا اور 19 چوکے لگائے
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے پاکستان کو مشکلات کے بھنور سے نکالتے ہوئے 208 رنز کی ناقبل شکست اننگز کھیلی، انہوں نے 361 گیندوں کا سامنا کیا اور 19 چوکے لگائے۔
سری لنکا کے خلاف ابتدائی 5 وکٹیں جلد گرجانے کے بعد دنوں بیٹرز نے 177 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی اور پاکستان کی پوزیشن مستحکم کی تھی۔
مزید پڑھیں: گال ٹیسٹ؛ سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3ہزار رنز مکمل کرلیے
سعود شکیل سے قبل پاکستان کی جانب سے کوئی بھی بلےباز ڈبل سینچری اسکور کرنے میں ناکام رہا تھا تاہم سال 2014 میں یونس خان نے 177 جبکہ محمد حفیظ نے 2012 میں 196 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیں: گال ٹیسٹ؛ شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی
واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے سال 2021 میں عابد علی نے 2021 میں زمبابوے کے خلاف ہرارے میں ڈبل سینچری اسکور کی تھی۔