
امریکی میڈیا کے مطابق ڈیوِڈ رس جو 250 سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کرچکے ہیں، نے ایک انگلی پر چھتری کو 3 گھنٹے، 46 منٹ اور 16 سیکنڈ تک کھڑا رکھنے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ڈیوڈ رش کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایک انگلی پر چھتری کو متوازن رکھنے کا سب سے طویل دورانیہ کا ریکارڈ توڑنے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھکاوٹ تھی جس پر قابو پانا اہم چیلنج تھا کھڑے رہنے کبھی بیٹھنا بھی ایک مشکل مرحلہ تھا۔
ڈیوِڈ رش کے 3 گھنٹے، 46 منٹ اور 16 سیکنڈ کے وقت نے پچھلا ریکارڈ کو توڑا جو 3 گھنٹے، 31 منٹ، اور 43 سیکنڈ پر مشتمل تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔