اصلاحاتی ایجنڈا ایف بی آر وعالمی بینک کا تعاون پر اتفاق

اپ گریڈیشن، آٹو میشن پر توجہ اور اہداف کی بروقت تکمیل پر بھی اتفاق کیاگیا


Numainda Express July 21, 2023
اپ گریڈیشن، آٹو میشن پر توجہ اور اہداف کی بروقت تکمیل پر بھی اتفاق کیاگیا۔ فوٹو: فائل

ایف بی آر اور عالمی بینک کے درمیان اصلاحاتی ایجنڈے کے لیے تعاون پر اتفاق ہو گیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیواور عالمی بینک کے درمیان پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کے تحت اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک کا ایف بی آر کے اصلاحاتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہسین اور چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کے درمیان آئی ٹی انفرا اسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور ایف بی آر کی آٹو میشن پر توجہ مرکوز رکھنے اور اہداف کی بروقت تکمیل پربھی اتفاق کیاگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں