سونے کی عالمی قیمت میں کمی مقامی قیمتوں میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ کر 222900روپے ہوگئی


Business Reporter July 21, 2023
(فوٹو : فائل)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر گھٹ کر 1966 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ کر 222900روپے ہوگئی۔

اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت 1542روپے بڑھ کر 191100روپے کی سطح پر آگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔