اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں پیش
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔
سینیٹ اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اِس وقت اسٹیٹ بینک قائداعظم کے پاکستان کے تابع نہیں ، بلکہ آئی ایم ایف کے تابع ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی، جس کی وجہ سے بیرون ملک اداروں سے قرضہ لینا پڑتا ہے ، اس لیے یہ بل لیکر آیا ہوں اس کو کمیٹی میں ڈسکس کیا جائے۔
سینیٹر مشتاق نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2023ایوان میں پیش کردیا۔